قرآن 30:53 — رومی (الروم)
اور نہ ہی اندھوں کی رہنمائی کر سکتے ہو ان کی گمراہی سے باہر نکلنے کی۔ تمہیں تو صرف وہی سن سکتے ہیں جوہماری آیات پر ایمان لاتے ہیں، اور فرمانبردار بننے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
[30:52] تم مردوں کو، اور بہروں کو، پکار نہیں سنا سکتے ، ایک بار جب وہ پلٹ جائیں ۔
[30:54] خدا ہی تو ہے جس نے تمہیں کمزور پیدا کیا، پھر تمہیں کمزوری کے بعد طاقت ادا کی، پھر طاقت کے بعد، کمزوری اور سفید بال متبادل کئے۔وہ جو مرضی چاہے پیدا کرتا ہے۔ وہ عالمِ کُل ، قادرِمطلق ہے۔