قرآن 32:25 — سجدہ(السجدہ)
ایک تمہارا پروردگار ہی تو ہے جو ان کےدرمیان قیامت کے دن ان کا فیصلہ کرے گا ، ہر چیز کے بارے میں جس میں وہ اختلاف کرتے تھے۔
[32:24] ہم نے ان میں سے امام مقرر کئے جنہوں نے ہمارے احکام کے مطابق ہدایت دی، کیونکہ انہوں نے استقلال کے ساتھ ثابت قدمی کی اور ہمارے انکشافات کے بارے میں یقین حاصل کیا۔
[32:26] کیا انہیں کبھی خیال آتا ہے کہ کتنی نسلیں ہم نے ان سے پہلے حلاک کر ڈالیں؟ وہ اب اپنے آباوٴ اجداد کے گھروں میں رہتے ہیں اور چلتے پھرتے ہیں۔ اسے کافی ثبوت فراہم کرنا چاہیے۔ کیا وہ سنتے نہیں ہیں ؟