قرآن 33:10 — فریقین (الأحزاب)
جب وہ تمہارے اُوپر سے آئے، اور تمہارے نیچے سے، تمہاری آنکھیں ڈگمگا گئیں، تمہارے دل بے صبرے ہو گئے، اور تم نے خدا کے بارے میں نامناسب تصورات کو پناہ دی ۔
[33:9] اے ایمان والو، خدا کی تم پر نعمت کو یاد کرو ؛ جب فوجی تم پر حملہ آور ہوئے، تو ہم نے ان پر تند آندھی بھیجی اور غیر مرئی فوجی ۔ خدا تمہارےہر عمل کو دیکھنے والا ہے ۔
[33:11] تب ہی مومنوں کی صحیح معنوں میں آزمائش کی گئی؛ انہیں سختی سے جھنجھوڑ دیا گیا۔