قرآن 33:11 — فریقین (الأحزاب)
تب ہی مومنوں کی صحیح معنوں میں آزمائش کی گئی؛ انہیں سختی سے جھنجھوڑ دیا گیا۔
[33:10] جب وہ تمہارے اُوپر سے آئے، اور تمہارے نیچے سے، تمہاری آنکھیں ڈگمگا گئیں، تمہارے دل بے صبرے ہو گئے، اور تم نے خدا کے بارے میں نامناسب تصورات کو پناہ دی ۔
[33:12] منافقین اور وہ جن کے دلوں میں شک تھا بولے، "وہ جس کا خدا اور اس کے رسول نے ہم سے وعدہ کیا تھا سوائے ایک فریب کے اور کچھ نہ تھا!"