Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:2 — فریقین (الأحزاب)

وَاتَّبِع ما يوحىٰ إِلَيكَ مِن رَبِّكَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كانَ بِما تَعمَلونَ خَبيرًا

اس کی پیروی کرو جسے تمہاری طرف نازل کیا گیا ہے تمہارے پروردگار کی طرف سے۔ خدا ہر اس کام سے پوری طرح باخبر ہےجو تم کرتے ہو۔

[33:1] اے نبی، تم خدا کی تعظیم کرنا، اور کافروں اور منافقوں کی اطاعت نہیں کرنا ۔ خدا عالمِ کُل، سب سے زیادہ حکمت والا ہے ۔

[33:3] اور خدا پر بھروسا رکھو۔ خدا ایک وکیل کے طور پر کافی ہے۔