Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:22 — فریقین (الأحزاب)

وَلَمّا رَءَا المُؤمِنونَ الأَحزابَ قالوا هٰذا ما وَعَدَنَا اللَّهُ وَرَسولُهُ وَصَدَقَ اللَّهُ وَرَسولُهُ ۚ وَما زادَهُم إِلّا إيمٰنًا وَتَسليمًا

جب سچے مومنوں نے جماعتوں کو دیکھا (حملہ کرنے کے لیے تیار) تو وہ کہنے لگے، "یہی ہےوہ جس کا کہ خدا اور اس کے رسول ہم سے وعدہ کیا ہے ، اور خدا اور اس کا رسول سچا ہے۔ اس (خطرناک صورت حال) نے صرف ان کے ایمان کو مضبوط کیا اور ان کی فرمانبرداری کو بڑھایا۔

[33:21] خدا کے پیغمبر نے تم میں سے ان لوگوں کے لیے ایک اچھی مثال قائم کی ہے جو خدا اور آخرت کے دن کی جستجو کرتے ہیں اور مسلسل خدا کے بارے میں سوچتے ہیں۔

[33:23] مومنوں کے درمیان ایسے لوگ ہیں جو خدا کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرتے ہیں ۔ ان میں سے بعض انتقال کر گئے ہیں، جبکہ دیگر تیار کھڑے ہیں، کبھی پس وپیش نہ کرتے ہوئے۔