قرآن 33:23 — فریقین (الأحزاب)
مومنوں کے درمیان ایسے لوگ ہیں جو خدا کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرتے ہیں ۔ ان میں سے بعض انتقال کر گئے ہیں، جبکہ دیگر تیار کھڑے ہیں، کبھی پس وپیش نہ کرتے ہوئے۔
[33:22] جب سچے مومنوں نے جماعتوں کو دیکھا (حملہ کرنے کے لیے تیار) تو وہ کہنے لگے، "یہی ہےوہ جس کا کہ خدا اور اس کے رسول ہم سے وعدہ کیا ہے ، اور خدا اور اس کا رسول سچا ہے۔ اس (خطرناک صورت حال) نے صرف ان کے ایمان کو مضبوط کیا اور ان کی فرمانبرداری کو بڑھایا۔
[33:24] خدا یقینا ًسچوں کو ان کی سچائی کے لئے جزا دے گا، اور منافقوں کو سزا د ے گا، اگر وہ چاہے، یا انہیں بخش دے گا ۔ خدا معاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔