Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:24 — فریقین (الأحزاب)

خدا یقینا ًسچوں کو ان کی سچائی کے لئے جزا دے گا، اور منافقوں کو سزا د ے گا، اگر وہ چاہے، یا انہیں بخش دے گا ۔ خدا معاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[33:23] مومنوں کے درمیان ایسے لوگ ہیں جو خدا کے ساتھ اپنے عہد کو پورا کرتے ہیں ۔ ان میں سے بعض انتقال کر گئے ہیں، جبکہ دیگر تیار کھڑے ہیں، کبھی پس وپیش نہ کرتے ہوئے۔

[33:25] خدا نے کافروں کو پسپا کر دیاان کے غصے کے ساتھ، اور وہ خالی ہاتھ چلے گئے۔ خدا نے اس طرح مومنوں کو کسی لڑائی سے چھٹکارا دلا دیا۔ خدا طاقتور ، قادرِمطلق ہے ۔