Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:31 — فریقین (الأحزاب)

تم میں سے جو کوئی بھی خدا اور اُس کے پیغمبر کی اطاعت کرے، اور نیک زندگی گزارے، ہم اس کے لئے دوگنا اجر عطا کریں گے، اور ہم نے اس کے لئے ایک فیاضانہ رزق تیار کیا ہے۔

[33:30] اے ازواج نبی، اگر تم میں سے کوئی ایک صریح گناہ کرتی ہے، تو اس کے لئے عزاب کو دوگنا کر دیا جائے گا ۔ خدا کے لئے یہ کرنا آسان ہے ۔

[33:32] اے نبی کی بیویو، تم اور خواتین کے جیسی نہیں ہو، اگر تم نیکو کاری اختیار کرو۔ (تمہاری ذمہ داری زیادہ بڑی ہے) ۔ لہٰذا ، تم بہت ہی زیادہ نرمی سے گفتگو نہ کرنا، ایسا نہ ہو کہ وہ جن کے دلوں میں مرض ہے غلط تصورات پیدا کر یں ،تم صرف نیکو کاری ہی بولنا ۔