Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:32 — فریقین (الأحزاب)

يٰنِساءَ النَّبِىِّ لَستُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّساءِ ۚ إِنِ اتَّقَيتُنَّ فَلا تَخضَعنَ بِالقَولِ فَيَطمَعَ الَّذى فى قَلبِهِ مَرَضٌ وَقُلنَ قَولًا مَعروفًا

اے نبی کی بیویو، تم اور خواتین کے جیسی نہیں ہو، اگر تم نیکو کاری اختیار کرو۔ (تمہاری ذمہ داری زیادہ بڑی ہے) ۔ لہٰذا ، تم بہت ہی زیادہ نرمی سے گفتگو نہ کرنا، ایسا نہ ہو کہ وہ جن کے دلوں میں مرض ہے غلط تصورات پیدا کر یں ،تم صرف نیکو کاری ہی بولنا ۔

[33:31] تم میں سے جو کوئی بھی خدا اور اُس کے پیغمبر کی اطاعت کرے، اور نیک زندگی گزارے، ہم اس کے لئے دوگنا اجر عطا کریں گے، اور ہم نے اس کے لئے ایک فیاضانہ رزق تیار کیا ہے۔

[33:33] تم اپنے گھروں میں سکونت اختیار کرنا، اور لوگوں کے ساتھ بے حد گھل ملنا نہیں، جیسے کہ تم جہالت کے پرانے دنوں میں کیا کرتی تھیں ۔ تم رابطہ نماز(صلاة) قائم کرنا، اور واجب خیرات(زکوٰة) ادا کرنا، اور خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرنا۔خدا چاہتا ہے کہ تم سے تمام ناپاکی کو دور کر دے، اے مقدس درگاہ کے ارد گرد رہنے والو، اور تمہیں مکمل طور پر پاک کرنے کے لئے۔