قرآن 33:59 — فریقین (الأحزاب)
اے نبی، اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی بیویوں سے کہو کہ وہ اپنے لباسوں کو لمبا کریں ۔ لہٰذا وہ (نیک خواتین کے طور پر) پہچانی جائیں گی اور بے عزت ہونے سے بچیں گی ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔
[33:58] وہ جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو ستاتے ہیں،جنہوں نے کچھ غلط نہیں کیا ،انہوں نے نہ صرف ایک غلط بیانی کاارتکاب کیا ہے ، بلکہ ایک صریح گناہ کا بھی ۔
[33:60] اگر منافقین، اور وہ جن کے دلوں میں مرض ہے، اور شہر کے بدکردار جھوٹے لوگ(تمہیں ستانے سے) باز نہ آئے، تو ہم یقیناً تمہیں بالادستی عطا کریں گے، پھر وہ تھوڑی ہی مدد کے اندر چلے جانے پر مجبور ہو جائیں گے۔