Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:58 — فریقین (الأحزاب)

وہ جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو ستاتے ہیں،جنہوں نے کچھ غلط نہیں کیا ،انہوں نے نہ صرف ایک غلط بیانی کاارتکاب کیا ہے ، بلکہ ایک صریح گناہ کا بھی ۔

[33:57] بیشک جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں ، خدا ان پر اس زندگی میں لعنت بھیج دیتا ہے ،اور آخرت میں ؛اس نے ان کے لیے ایک شرمناک بدلہ تیار کر رکھاہے ۔

[33:59] اے نبی، اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی بیویوں سے کہو کہ وہ اپنے لباسوں کو لمبا کریں ۔ لہٰذا وہ (نیک خواتین کے طور پر) پہچانی جائیں گی اور بے عزت ہونے سے بچیں گی ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔