Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:57 — فریقین (الأحزاب)

بیشک جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں ، خدا ان پر اس زندگی میں لعنت بھیج دیتا ہے ،اور آخرت میں ؛اس نے ان کے لیے ایک شرمناک بدلہ تیار کر رکھاہے ۔

[33:56] خدا اور اس کے فرشتے نبی کی مدد اورحمایت کرتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم اس کی مدد اور حمایت کرو، اور اس کا خیال رکھو جیسا کہ اس کا خیال رکھنا چاہیئے ۔

[33:58] وہ جومومن مردوں اور مومن عورتوں کو ستاتے ہیں،جنہوں نے کچھ غلط نہیں کیا ،انہوں نے نہ صرف ایک غلط بیانی کاارتکاب کیا ہے ، بلکہ ایک صریح گناہ کا بھی ۔