قرآن 33:56 — فریقین (الأحزاب)
خدا اور اس کے فرشتے نبی کی مدد اورحمایت کرتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم اس کی مدد اور حمایت کرو، اور اس کا خیال رکھو جیسا کہ اس کا خیال رکھنا چاہیئے ۔
[33:55] خواتین (اپنے لباس کے اصول میں) نرمی کر سکتی ہیں اپنے باپوں کے ارد گرد، اپنے بیٹوں، اپنے بھائیوں، اپنے بھائیوں کے بیٹوں، اپنی بہنوں کے بیٹوں ،دیگر خواتین اور ان کے (عورت) ملازمین کے ۔ تم خدا کی تعظیم کرنا ۔ خدا ہر چیز کا گواہ ہے ۔
[33:57] بیشک جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کرتے ہیں ، خدا ان پر اس زندگی میں لعنت بھیج دیتا ہے ،اور آخرت میں ؛اس نے ان کے لیے ایک شرمناک بدلہ تیار کر رکھاہے ۔