Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:55 — فریقین (الأحزاب)

خواتین (اپنے لباس کے اصول میں) نرمی کر سکتی ہیں اپنے باپوں کے ارد گرد، اپنے بیٹوں، اپنے بھائیوں، اپنے بھائیوں کے بیٹوں، اپنی بہنوں کے بیٹوں ،دیگر خواتین اور ان کے (عورت) ملازمین کے ۔ تم خدا کی تعظیم کرنا ۔ خدا ہر چیز کا گواہ ہے ۔

[33:54] چاہے تم کسی چیز کا اعلان کرو ، یا اسے چپاؤ، خدا ہر چیز سے پوری طرح واقف ہے۔

[33:56] خدا اور اس کے فرشتے نبی کی مدد اورحمایت کرتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم اس کی مدد اور حمایت کرو، اور اس کا خیال رکھو جیسا کہ اس کا خیال رکھنا چاہیئے ۔