Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:60 — فریقین (الأحزاب)

لَئِن لَم يَنتَهِ المُنٰفِقونَ وَالَّذينَ فى قُلوبِهِم مَرَضٌ وَالمُرجِفونَ فِى المَدينَةِ لَنُغرِيَنَّكَ بِهِم ثُمَّ لا يُجاوِرونَكَ فيها إِلّا قَليلًا

اگر منافقین، اور وہ جن کے دلوں میں مرض ہے، اور شہر کے بدکردار جھوٹے لوگ(تمہیں ستانے سے) باز نہ آئے، تو ہم یقیناً تمہیں بالادستی عطا کریں گے، پھر وہ تھوڑی ہی مدد کے اندر چلے جانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

[33:59] اے نبی، اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی بیویوں سے کہو کہ وہ اپنے لباسوں کو لمبا کریں ۔ لہٰذا وہ (نیک خواتین کے طور پر) پہچانی جائیں گی اور بے عزت ہونے سے بچیں گی ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[33:61] وہ مذمت کے مستحق ہوئے ہیں چاہے وہ جہاں کہیں جائیں؛ (اگر انہوں نے تم پر حملے کرنا بند نہیں کیا، ) تو انہیں لے جایا جاسکتا ہے اور قتل کیا جاسکتا ہے۔