Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:6 — فریقین (الأحزاب)

النَّبِىُّ أَولىٰ بِالمُؤمِنينَ مِن أَنفُسِهِم ۖ وَأَزوٰجُهُ أُمَّهٰتُهُم ۗ وَأُولُوا الأَرحامِ بَعضُهُم أَولىٰ بِبَعضٍ فى كِتٰبِ اللَّهِ مِنَ المُؤمِنينَ وَالمُهٰجِرينَ إِلّا أَن تَفعَلوا إِلىٰ أَولِيائِكُم مَعروفًا ۚ كانَ ذٰلِكَ فِى الكِتٰبِ مَسطورًا

نبی مومنوں کے زیادہ قریب ہےایک دوسرے سے زیادہ ، اور اس کی بیویاں اُن کی ماؤں کی طرح ہیں۔ رشتہ داروں کو خدا کی آسمانی کتاب کے مطابق ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہئے، بشرطیکہ انہوں نے اپنے خاندان والوں کا خیال رکھا ہو پہلے۔ یہ آسمانی کتاب کے احکام ہیں۔

[33:5] تم اپنے گود لیے ہوئےبچوں کووہ نام دو جو ان کا تعلق ان کے جینیاتی والدین کے ساتھ محفوظ رکھتے ہیں ۔ یہ خدا کے نزدیک زیادہ منصفانہ ہے ۔ اگر تم ان کے والدین کونہیں جانتے، توپھر، مذہب میں اپنے بھائیوں کے طور پر،تم ان کے ساتھ اپنے خاندان کے ارکان کے طور پر پیش آؤ۔ تم ایک گناہ کا ارتکاب نہیں کرتےاگر تم اس معاملے میں غلطی کرو؛ تم اپنے بامقصد ارادوں کے لئے ذمہ دار ہو ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[33:7] یاد کرو جب ہم نےپیغمبروں سے ایک میثاق لیا، بشمول تمہارے (اے محمد)، نوح، ابراہیم، موسیٰ اور عیسیٰ ابن مریم۔ ہم نے ان سے ایک پختہ عہد لیا۔*