قرآن 33:62 — فریقین (الأحزاب)
یہ خدا کی ابدی نظام ہے اور تمہیں پتہ چل جائے گا کہ خدا کا نظام غیر تغیر پذیر ہے ۔
[33:61] وہ مذمت کے مستحق ہوئے ہیں چاہے وہ جہاں کہیں جائیں؛ (اگر انہوں نے تم پر حملے کرنا بند نہیں کیا، ) تو انہیں لے جایا جاسکتا ہے اور قتل کیا جاسکتا ہے۔
[33:63] لوگ تم سے (دنیا کے اختتام کی) گھڑی کے بارے میں دریافت کرتے ہیں ۔ کہہ دو کہ، "اُس کاعلم صرف خدا کے پاس ہے ۔ جہاں تک تم جانتے ہو، ہو سکتا ہے کہ گھڑی قریب ہو۔"