قرآن 33:63 — فریقین (الأحزاب)
لوگ تم سے (دنیا کے اختتام کی) گھڑی کے بارے میں دریافت کرتے ہیں ۔ کہہ دو کہ، "اُس کاعلم صرف خدا کے پاس ہے ۔ جہاں تک تم جانتے ہو، ہو سکتا ہے کہ گھڑی قریب ہو۔"
[33:62] یہ خدا کی ابدی نظام ہے اور تمہیں پتہ چل جائے گا کہ خدا کا نظام غیر تغیر پذیر ہے ۔
[33:64] خدا نے کافروں کی مذمت کی ہے اور ان کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے ۔