قرآن 33:64 — فریقین (الأحزاب)
خدا نے کافروں کی مذمت کی ہے اور ان کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے ۔
[33:63] لوگ تم سے (دنیا کے اختتام کی) گھڑی کے بارے میں دریافت کرتے ہیں ۔ کہہ دو کہ، "اُس کاعلم صرف خدا کے پاس ہے ۔ جہاں تک تم جانتے ہو، ہو سکتا ہے کہ گھڑی قریب ہو۔"
[33:65] وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ وہ کوئی پروردگار نہیں پائیں گے، اور نہ ہی حامی ۔