Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:69 — فریقین (الأحزاب)

ای ایمان والو، اُن کی طرح مت بنو جنہوں نے موسیٰ کو تکلیف دی، پھر خدا نے انہیں اس سے سبکدوش کر دیا جو انہوں نے کیا۔ وہ ، خدا کی نظر میں، باعزت تھا۔

[33:68] "ہمارے پروردگار ان کو دوگنا عذاب دے اور ان پر لعنت کر، ایک زبردست لعنت ۔"

[33:70] اے ایمان والو، خدا کی تعظیم کرواور صرف صحیح بول بولو ۔