Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:70 — فریقین (الأحزاب)

اے ایمان والو، خدا کی تعظیم کرواور صرف صحیح بول بولو ۔

[33:69] ای ایمان والو، اُن کی طرح مت بنو جنہوں نے موسیٰ کو تکلیف دی، پھر خدا نے انہیں اس سے سبکدوش کر دیا جو انہوں نے کیا۔ وہ ، خدا کی نظر میں، باعزت تھا۔

[33:71] تو پھر تمہارے کاموں کو درست کر دے کا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا ۔وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرتے ہیں وہ فتحیاب ہوئے ہیں ایک عظیم فتح کے ۔