قرآن 33:71 — فریقین (الأحزاب)
تو پھر تمہارے کاموں کو درست کر دے کا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا ۔وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرتے ہیں وہ فتحیاب ہوئے ہیں ایک عظیم فتح کے ۔
[33:70] اے ایمان والو، خدا کی تعظیم کرواور صرف صحیح بول بولو ۔
[33:72] ہم نے( انتخاب کی آزادی کی) ذمہ داری آسمانوں اور زمین، اور پہاڑوں کو پیش کی، لیکن انہوں نے اسے سنبھالنے سے انکار کر دیا، اور وہ اس سے ڈر گئے۔ مگر انسان نے اسے قبول کر لیا ؛ وہ ظالم، نادان تھا۔ *