Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:72 — فریقین (الأحزاب)

ہم نے( انتخاب کی آزادی کی) ذمہ داری آسمانوں اور زمین، اور پہاڑوں کو پیش کی، لیکن انہوں نے اسے سنبھالنے سے انکار کر دیا، اور وہ اس سے ڈر گئے۔ مگر انسان نے اسے قبول کر لیا ؛ وہ ظالم، نادان تھا۔ *

[33:71] تو پھر تمہارے کاموں کو درست کر دے کا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا ۔وہ جو خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرتے ہیں وہ فتحیاب ہوئے ہیں ایک عظیم فتح کے ۔

[33:73] اس لئے کہ خدا لامحالہ منافق مردوں اور منافق عورتوں، اور مشرک مردوں اورمشرک عورتوں کو سزا دے گا ۔ خدا مومن مردوں اور مومن عورتوں کو نجات دے دیتا ہے ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔