Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 33:73 — فریقین (الأحزاب)

اس لئے کہ خدا لامحالہ منافق مردوں اور منافق عورتوں، اور مشرک مردوں اورمشرک عورتوں کو سزا دے گا ۔ خدا مومن مردوں اور مومن عورتوں کو نجات دے دیتا ہے ۔ خدا معاف کرنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[33:72] ہم نے( انتخاب کی آزادی کی) ذمہ داری آسمانوں اور زمین، اور پہاڑوں کو پیش کی، لیکن انہوں نے اسے سنبھالنے سے انکار کر دیا، اور وہ اس سے ڈر گئے۔ مگر انسان نے اسے قبول کر لیا ؛ وہ ظالم، نادان تھا۔ *