قرآن 34:19 — شیبا (سبإ)
لیکن وہ (ناشکرے ہو گئے اور) للکار پڑے: "ہمارے پروردگار، ہمیں پرواہ نہیں ہےاگر تم ہمارے سفر کی مسافت میں اضافہ کرو (بغیر کسی جائے قیام کے)۔" انہوں نے اس طرح خوداپنی ہی روحوں کو نقصان پہنچایا ۔ نتیجتاً، ہم نے انہیں تاریخ بنا دیا، اور انہیں ملک بھر میں چھوٹی برادریوںمیں بکھیر دیا ۔اسےا سباق فراہم کرنے چاہیے ان کے لئے جو ثابت قدم ہیں، شکرگزار ہیں۔
[34:18] ہم نے ان کے درمیان اور ان برادریوں کے درمیان جنہیں ہم نے نوازادوسرے نخلستان قائم کئے، اور ہم نے ان کے درمیان سفر کو محفوظ بنایا:."ان میں سفر کرو دن رات مکمل حفاضت کے ساتھ۔"
[34:20] شیطان نے انہیں آسانی سے اپنی توقعات کو پورا کرتے پایا ۔انہوں نے اس کی پیروی کی، سوائے چند مومنوں کے ۔