Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:18 — شیبا (سبإ)

ہم نے ان کے درمیان اور ان برادریوں کے درمیان جنہیں ہم نے نوازادوسرے نخلستان قائم کئے، اور ہم نے ان کے درمیان سفر کو محفوظ بنایا:."ان میں سفر کرو دن رات مکمل حفاضت کے ساتھ۔"

[34:17] ہم نےاسی طرح انہیں ان کے کفر کا بدلہ دیا ۔ کیا ہم صرف کافروں کو ہی سزا نہیں دیتے؟

[34:19] لیکن وہ (ناشکرے ہو گئے اور) للکار پڑے: "ہمارے پروردگار، ہمیں پرواہ نہیں ہےاگر تم ہمارے سفر کی مسافت میں اضافہ کرو (بغیر کسی جائے قیام کے)۔" انہوں نے اس طرح خوداپنی ہی روحوں کو نقصان پہنچایا ۔ نتیجتاً، ہم نے انہیں تاریخ بنا دیا، اور انہیں ملک بھر میں چھوٹی برادریوںمیں بکھیر دیا ۔اسےا سباق فراہم کرنے چاہیے ان کے لئے جو ثابت قدم ہیں، شکرگزار ہیں۔