Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:22 — شیبا (سبإ)

قُلِ ادعُوا الَّذينَ زَعَمتُم مِن دونِ اللَّهِ ۖ لا يَملِكونَ مِثقالَ ذَرَّةٍ فِى السَّمٰوٰتِ وَلا فِى الأَرضِ وَما لَهُم فيهِما مِن شِركٍ وَما لَهُ مِنهُم مِن ظَهيرٍ

کہہ دو کہ ، "تم فریاد کرو ان شرکاء سے جنہیں تم خدا کے علاوہ قائم کرتے ہو۔ وہ ایک واحد ایٹم کے جتنے بھی مالک نہیں آسمانوں ، یا زمین میں۔ وہ اس میں کسی شراکت داری کے مالک نہیں، نہ ہی وہ انہیں اپنے معاونین بننے کی اجازت دیتا ہے۔

[34:21] وہ کبھی بھی ان پر کچھ طاقت نہیں رکھتا تھا۔ لیکن ہم اسی طرح ان کو جو آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اُن لوگوں سے ممتاز کرتے ہیں جو اس کے بارے میں شک سے بھرے ہیں۔ * تمہارا پروردگار تمام چیزوں پر مکمل قابو رکھتا ہے۔

[34:23] شفاعت اس کے سامنےبے فائدہ ہو گی، بجز اس کے کہ وہ اس کی مرضی سےموتفق ہوگی۔ جب ان کی ذہن آخر کار پُر سکون ہو جائیں، اور یہ پوچھیں گے، "تمہارے پروردگار نے کیا کہا"، وہ کہیں گے، "سچ"۔وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے ۔