قرآن 34:45 — شیبا (سبإ)
جوان سے پہلے تھے انہوں نے کفر کیا، اور اگرچہ انہوں نےاس کے دسویں حصے جتنا* (کا معجزہ) بھی نہیں دیکھا جو ہم نے اس نسل کو دیا، جب انہوں نے میرے پیغمبروں سے کفر کیا، میرا عذاب کتنا شدید تھا!
[34:44] ہم نے کو ئی اور کتاب نہیں بھیجی مطالعہ کرنے کے لئے، نا ہی ہم نے تم سے پہلے ان کے پاس ایک اور خبردار کرنے والابھیجا۔
[34:46] کہہ دو کہ، "میں تمہیں صرف ایک ہی کام کرنے کو کہتا ہوں : اپنے آپ کو خدا کے لئے وقف کر دق، جوڑوں میں یا انفرادی طور پر، پھر عکاسی کرو۔ تمہارا دوست (رشاد) پاگل نہیں ہے۔ وہ تمہارے لئےایک صریح خبردار والا ہے، ایک خوفناک عذاب کی آمد سے بلکل پہلے ۔