Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:18 — آغاز کرنے والا(فاطر)

کوئی روح کسی دوسری روح کے گناہوں کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتی۔ اگر ایک روح جو گناہوں سے بھر ی ہوئی ہے دوسری سے فریاد کرے کہ اس کے بوجھ کا کچھ حصہ برداشت کرلے، کوئی دوسری روح اس کا کوئی حصہ بھی نہیں اُٹھا سکتی، یہاں تک کہ اگر وہ آپس میں رشتہ دار بھی ہوں ۔ صرف وہی لوگ تمہاری تمبیحات پر توجہ کر سکیں گے جو اپنے پروردگار کی تعظیم کرتے ہیں، یہاں تک کہ وہ اپنی خلوت میں بھی ہوں ، اور وہ رابطہ نماز(صلاة ) کو قائم کرتے ہیں۔ جو کوئی بھی اپنی روح کو پاک کرتا ہے، ایسا اپنے ہی بھلے کے لئے کرتا ہے۔ ہتمی واپسی خدا کی طرف ہے۔

[35:17] یہ خدا کے لئے زیادہ مشکل نہیں ہے ۔

[35:19] نابینا اور بینا برابر نہیں ہیں۔