Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:39 — آغاز کرنے والا(فاطر)

هُوَ الَّذى جَعَلَكُم خَلٰئِفَ فِى الأَرضِ ۚ فَمَن كَفَرَ فَعَلَيهِ كُفرُهُ ۖ وَلا يَزيدُ الكٰفِرينَ كُفرُهُم عِندَ رَبِّهِم إِلّا مَقتًا ۖ وَلا يَزيدُ الكٰفِرينَ كُفرُهُم إِلّا خَسارًا

ایک وہی ہے جس نے تمہیں زمین کا وارث بنایا۔ اس کے بعد، جو کوئی کفر کا انتخاب کرتا ہےاپنے ہی نقصان کے لئے ایسا کرتا ہے۔ کافروں کا کفر ان کی طرف ان کے پروردگار سے نفرت میں اضافہ کرتا ہے۔ کافروں کا کفر ان کو نقصان میں مزید ڈبوتا ہے۔

[35:38] خدا آسمانوں اور زمین کے مستقبل کو جاننے والا ہے ۔ وہ تمام اندرون ترین خیالات کوجاننے والا ہے ۔

[35:40] کہہ دو کہ ، " ان شرکاء پر غور کرو جنہیں تم نے خدا کے سوا مقرر کیا ہے؛ مجھے بتاوٴ انہوں نے زمین پر کیا پیدا کیا ہے۔" کیاوہ آسمانوں میں کسی شراکت داری کے مالک ہیں؟ کیاہم نے انہیں ایک کتاب دی ہے جس میں کوئی شک نہیں ہے؟در حقیقت، وہ جس کا ظالم ایک دوسرے کے ساتھ وعدہ کرتے ہیں ایک دھوکے کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔