Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:38 — آغاز کرنے والا(فاطر)

خدا آسمانوں اور زمین کے مستقبل کو جاننے والا ہے ۔ وہ تمام اندرون ترین خیالات کوجاننے والا ہے ۔

[35:37] وہ وہاں چیخیں گے، "ہمارے پروردگار، اگر تم ہمیں یہاں سے باہر نکال دو، تو ہم نیکوکاری کریں گے، ان کاموں کے سوا جنہیں ہم کیا کرتے تھے۔" کیا ہم نے تمہیں ایک زندگی بھر کا موقع نہیں دیا تھا، لگاتار یاد دہانیوں کے ساتھ اُن کے لئے جو نصیحت حاصل کریں؟ کیا تمہیں خبردار کرنے والا موصول نہیں ہوا تھا؟ لہٰذا،مزہ چکھو (نتائج کا )۔ ظالموں کا کوئی مدد کرنے والا نہیں ہوگا۔

[35:39] ایک وہی ہے جس نے تمہیں زمین کا وارث بنایا۔ اس کے بعد، جو کوئی کفر کا انتخاب کرتا ہےاپنے ہی نقصان کے لئے ایسا کرتا ہے۔ کافروں کا کفر ان کی طرف ان کے پروردگار سے نفرت میں اضافہ کرتا ہے۔ کافروں کا کفر ان کو نقصان میں مزید ڈبوتا ہے۔