Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:37 — آغاز کرنے والا(فاطر)

وَهُم يَصطَرِخونَ فيها رَبَّنا أَخرِجنا نَعمَل صٰلِحًا غَيرَ الَّذى كُنّا نَعمَلُ ۚ أَوَلَم نُعَمِّركُم ما يَتَذَكَّرُ فيهِ مَن تَذَكَّرَ وَجاءَكُمُ النَّذيرُ ۖ فَذوقوا فَما لِلظّٰلِمينَ مِن نَصيرٍ

وہ وہاں چیخیں گے، "ہمارے پروردگار، اگر تم ہمیں یہاں سے باہر نکال دو، تو ہم نیکوکاری کریں گے، ان کاموں کے سوا جنہیں ہم کیا کرتے تھے۔" کیا ہم نے تمہیں ایک زندگی بھر کا موقع نہیں دیا تھا، لگاتار یاد دہانیوں کے ساتھ اُن کے لئے جو نصیحت حاصل کریں؟ کیا تمہیں خبردار کرنے والا موصول نہیں ہوا تھا؟ لہٰذا،مزہ چکھو (نتائج کا )۔ ظالموں کا کوئی مدد کرنے والا نہیں ہوگا۔

[35:36] رہے وہ جنہوں نے کفر کیا ، وہ جہنم کی آگ کے مرتکب ہو گئے ہیں، جہاں ان کا موت کے ذریعے کبھی خاتمہ نہیں کیا جاتا، نہ ہی کبھی ان کے لئے عذاب کو کبھی کم کیا جاتا ہے۔ ہم یوں ہی ناشکروں کو بدلا دیتے ہیں۔

[35:38] خدا آسمانوں اور زمین کے مستقبل کو جاننے والا ہے ۔ وہ تمام اندرون ترین خیالات کوجاننے والا ہے ۔