Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:52 — ی۔س(یس)

وہ کہیں گے ، "ہم پر افسوس ہے ۔ ہمیں ہماری موت کے بعد کس نے پھر سے زندہ کر ڈالا؟ یہ تو وہی ہے جس کا سب سے مہربان نے وعدہ کیا تھا ۔ رسول درست تھے ۔

[36:51] صُور پھونکا جائے گا تو وہ اپنی قبروں سےاُٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنے رب کے پاس چلے جایئں گے۔

[36:53] بس ایک ہی دھچکا لگے گا ، جس پر وہ ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جایئں گے۔