Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:51 — ی۔س(یس)

صُور پھونکا جائے گا تو وہ اپنی قبروں سےاُٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنے رب کے پاس چلے جایئں گے۔

[36:50] اُن کے پاس اپنی وصیت تیار کرنے تک کی مہلت نہ ملےگی، اور نہ وہ اپنے لوگوں کے پاس واپس جانے کے قابل ہوں گے۔

[36:52] وہ کہیں گے ، "ہم پر افسوس ہے ۔ ہمیں ہماری موت کے بعد کس نے پھر سے زندہ کر ڈالا؟ یہ تو وہی ہے جس کا سب سے مہربان نے وعدہ کیا تھا ۔ رسول درست تھے ۔