قرآن 36:50 — ی۔س(یس)
فَلا يَستَطيعونَ تَوصِيَةً وَلا إِلىٰ أَهلِهِم يَرجِعونَ
اُن کے پاس اپنی وصیت تیار کرنے تک کی مہلت نہ ملےگی، اور نہ وہ اپنے لوگوں کے پاس واپس جانے کے قابل ہوں گے۔
[36:49] بس وہ صرف ایک دھچکا ہی دیکھیں گے جو انہیں آپکڑے گا، جبکہ وہ آپس میں لڑ رہے ہوں گے۔
[36:51] صُور پھونکا جائے گا تو وہ اپنی قبروں سےاُٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنے رب کے پاس چلے جایئں گے۔