Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:49 — ی۔س(یس)

بس وہ صرف ایک دھچکا ہی دیکھیں گے جو انہیں آپکڑے گا، جبکہ وہ آپس میں لڑ رہے ہوں گے۔

[36:48] وہ یہ بھی للکارتے ہیں ،"وہ وعدہ کب پورا ہوگا ، اگر تم سچے ہو؟"

[36:50] اُن کے پاس اپنی وصیت تیار کرنے تک کی مہلت نہ ملےگی، اور نہ وہ اپنے لوگوں کے پاس واپس جانے کے قابل ہوں گے۔