قرآن 36:48 — ی۔س(یس)
وہ یہ بھی للکارتے ہیں ،"وہ وعدہ کب پورا ہوگا ، اگر تم سچے ہو؟"
[36:47] . اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ تم رزق میں سے خرچ کرو جو تمہیں خدا نے عطا کیا ہے تو کافر لوگ ایمان والوں سے کہتے ہیں: "ہم کیوں اُنہیں دیں جنہیں خود کھانا کھلا سکتا تھا خدا اگر وہ چاہتا۔ تم تو واقعی خوب بھٹکے ہوئے ہو"۔
[36:49] بس وہ صرف ایک دھچکا ہی دیکھیں گے جو انہیں آپکڑے گا، جبکہ وہ آپس میں لڑ رہے ہوں گے۔