قرآن 36:47 — ی۔س(یس)
. اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ تم رزق میں سے خرچ کرو جو تمہیں خدا نے عطا کیا ہے تو کافر لوگ ایمان والوں سے کہتے ہیں: "ہم کیوں اُنہیں دیں جنہیں خود کھانا کھلا سکتا تھا خدا اگر وہ چاہتا۔ تم تو واقعی خوب بھٹکے ہوئے ہو"۔
[36:46] چاہے جس قسم کا ثبوت ان کو ان کے پروردگار کی طرف سےدیا جاتا ہے ، وہ اسے مسلسل نظر انداز کرتے ہیں۔
[36:48] وہ یہ بھی للکارتے ہیں ،"وہ وعدہ کب پورا ہوگا ، اگر تم سچے ہو؟"