Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:46 — ی۔س(یس)

چاہے جس قسم کا ثبوت ان کو ان کے پروردگار کی طرف سےدیا جاتا ہے ، وہ اسے مسلسل نظر انداز کرتے ہیں۔

[36:45] اس کے باوجود، ان سے کہا جاتا ہے جب، " اپنے ماضی سے سبق حاصل کرو، اپنے مستقبل میں نیک کام کرنے کے لیئے، تا کہ تم پر رحم کیا جائے"۔

[36:47] . اور جب اُن سے کہا جاتا ہے کہ تم رزق میں سے خرچ کرو جو تمہیں خدا نے عطا کیا ہے تو کافر لوگ ایمان والوں سے کہتے ہیں: "ہم کیوں اُنہیں دیں جنہیں خود کھانا کھلا سکتا تھا خدا اگر وہ چاہتا۔ تم تو واقعی خوب بھٹکے ہوئے ہو"۔