قرآن 36:45 — ی۔س(یس)
اس کے باوجود، ان سے کہا جاتا ہے جب، " اپنے ماضی سے سبق حاصل کرو، اپنے مستقبل میں نیک کام کرنے کے لیئے، تا کہ تم پر رحم کیا جائے"۔
[36:44] اس کی بجائے ،ہم ان پر اپنی رحمت برساتے ہیں ،اور ان کو تھوڑی دیر کے لئے لطف اندوز ہونے دیتے ہیں۔
[36:46] چاہے جس قسم کا ثبوت ان کو ان کے پروردگار کی طرف سےدیا جاتا ہے ، وہ اسے مسلسل نظر انداز کرتے ہیں۔