Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:44 — ی۔س(یس)

اس کی بجائے ،ہم ان پر اپنی رحمت برساتے ہیں ،اور ان کو تھوڑی دیر کے لئے لطف اندوز ہونے دیتے ہیں۔

[36:43] اگر ہم چاہتے تو ہم ان کو ڈُبا سکتے تھے ، تاکہ ان کی چیخ بھی سنائی نہ دیتی اور نہ ہی انہیں بچایا جا سکتا ۔

[36:45] اس کے باوجود، ان سے کہا جاتا ہے جب، " اپنے ماضی سے سبق حاصل کرو، اپنے مستقبل میں نیک کام کرنے کے لیئے، تا کہ تم پر رحم کیا جائے"۔