Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:43 — ی۔س(یس)

اگر ہم چاہتے تو ہم ان کو ڈُبا سکتے تھے ، تاکہ ان کی چیخ بھی سنائی نہ دیتی اور نہ ہی انہیں بچایا جا سکتا ۔

[36:42] پھر ہم نے ان کی سواری کے لئے بھی ایسی ہی اور بھی تخلیق کیں۔

[36:44] اس کی بجائے ،ہم ان پر اپنی رحمت برساتے ہیں ،اور ان کو تھوڑی دیر کے لئے لطف اندوز ہونے دیتے ہیں۔