Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:42 — ی۔س(یس)

پھر ہم نے ان کی سواری کے لئے بھی ایسی ہی اور بھی تخلیق کیں۔

[36:41] ان کے لئےایک اور نشانی یہ ہے کہ ہم نےان کے آباؤ اجداد کو ایک بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا ۔

[36:43] اگر ہم چاہتے تو ہم ان کو ڈُبا سکتے تھے ، تاکہ ان کی چیخ بھی سنائی نہ دیتی اور نہ ہی انہیں بچایا جا سکتا ۔