قرآن 36:41 — ی۔س(یس)
ان کے لئےایک اور نشانی یہ ہے کہ ہم نےان کے آباؤ اجداد کو ایک بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا ۔
[36:40] سورج کبھی چاند کو نہ جا پکڑے گا- رات اور دن کبھی انحراف نہیں کرتے- ان میں سے ہر ایک اپنے ہی مدار میں گردش کر رہا ہے۔
[36:42] پھر ہم نے ان کی سواری کے لئے بھی ایسی ہی اور بھی تخلیق کیں۔