Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:40 — ی۔س(یس)

سورج کبھی چاند کو نہ جا پکڑے گا- رات اور دن کبھی انحراف نہیں کرتے- ان میں سے ہر ایک اپنے ہی مدار میں گردش کر رہا ہے۔

[36:39] ہم نے چاند کو مراحل میں ظاہر کرنے کے لیئے طیار کیا، یہاں تک کہ یہ ایک پرانی مڑے میان کی طرح ہو جاتا ہے۔

[36:41] ان کے لئےایک اور نشانی یہ ہے کہ ہم نےان کے آباؤ اجداد کو ایک بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا ۔