قرآن 36:39 — ی۔س(یس)
ہم نے چاند کو مراحل میں ظاہر کرنے کے لیئے طیار کیا، یہاں تک کہ یہ ایک پرانی مڑے میان کی طرح ہو جاتا ہے۔
[36:38] سورج ایک مخصوص مقام پرغروب ہوتاہے قادِرمطلق کے خاکہ کے مطابق ۔
[36:40] سورج کبھی چاند کو نہ جا پکڑے گا- رات اور دن کبھی انحراف نہیں کرتے- ان میں سے ہر ایک اپنے ہی مدار میں گردش کر رہا ہے۔