قرآن 36:38 — ی۔س(یس)
سورج ایک مخصوص مقام پرغروب ہوتاہے قادِرمطلق کے خاکہ کے مطابق ۔
[36:37] ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے، ہم ان پرسے دن کی روشنی کو ہٹا دہتےہیں جبکہ وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں۔
[36:39] ہم نے چاند کو مراحل میں ظاہر کرنے کے لیئے طیار کیا، یہاں تک کہ یہ ایک پرانی مڑے میان کی طرح ہو جاتا ہے۔