قرآن 36:37 — ی۔س(یس)
ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے، ہم ان پرسے دن کی روشنی کو ہٹا دہتےہیں جبکہ وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں۔
[36:36] شان ہو اس کی جس نےہرقسم کے پودوں کو زمین سےپیدا کیا، اور خود انہیں بھی ، اور اسی طرح سےدیگر تخلیقات کوبھی جنہیں یہ جانتے تک نہیں ۔
[36:38] سورج ایک مخصوص مقام پرغروب ہوتاہے قادِرمطلق کے خاکہ کے مطابق ۔