Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 36:36 — ی۔س(یس)

شان ہو اس کی جس نےہرقسم کے پودوں کو زمین سےپیدا کیا، اور خود انہیں بھی ، اور اسی طرح سےدیگر تخلیقات کوبھی جنہیں یہ جانتے تک نہیں ۔

[36:35] یہ اس لیئےکہ انہیں پھل فراہم کرے اور تا کہ وہ اپنے ہاتھوں سے تیار کریں جوکچھ بھی انہیں ضرورت ہے ۔ کیا وہ شکر گزار گزار ہوں گے؟

[36:37] ان کے لیے ایک اور نشانی رات ہے، ہم ان پرسے دن کی روشنی کو ہٹا دہتےہیں جبکہ وہ اندھیرے میں رہ جاتے ہیں۔